Manufactured By: A.H Dairy Products, Multan | License: MTN/R-B/81529674
100% Organic Cow Desi Ghee - 1 KG Family Tub
1 KG Pure Organic Cow Desi Ghee. Includes FREE Delivery + FREE Wooden Spoon!
قدرتی گائے کے دودھ سے روایتی بلوئی دہی سے تیار کردہ خالص دیسی گھی اور بیری کا جنگلی شہد۔ 100% گارنٹی شدہ ملاوٹ سے پاک، خوشبودار اور دانے دار۔
خالص پن کی ضمانت — روایتی بیدک طریقہ
خالص نیچرلز دیسی گھی مکھن کو براہ راست آگ پر پگھلا کر نہیں بنایا جاتا بلکہ گائے کے تازہ دودھ کی پہلے دہی جمائی جاتی ہے، پھر روایتی مدھانی (Wooden Bilona) سے مکھن نکالا جاتا ہے اور دھیمی آنچ پر تپا کر دانے دار اور معطر گھی تیار ہوتا ہے۔ یہ گھی ہضم میں بے حد ہلکا اور زود ہضم ہوتا ہے۔
صرف قدرتی چارہ کھانے والی دیسی گایوں کا صاف ستھرا دودھ۔
مٹی کے برتنوں میں دہی جما کر روایتی بلوئی کے ذریعے مکھن کی علیحدگی۔
دھیمی آنچ پر پانی کا اخراج تاکہ تمام قدرتی وٹامنز اور خوشبو محفوظ رہے۔