100% ORGANIC
VEDIC BILONA CHURNED (اصلی دیسی گھی)
Original Cow Desi Ghee (خالص دیسی گھی)
PKR 2,900
FREE DELIVERY + FREE WOODEN SPOON
100% خالص قدرتی گائے کا دیسی گھی، روایتی بلویا ہوا دیسی طریقہ۔ بغیر کسی کیمیکل یا پریزرویٹو کے تیار شدہ۔ سنہری دانے دار بناوٹ اور اصلی دیہاتی خوشبو۔
🎉 خصوصی آفر (Special Offer with 1 KG):
1 کلو کے آرڈر کے ساتھ پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری اور ساتھ میں لکڑی کا روایتی چمچ بالکل مفت!
سائز اور وزن منتخب کریں (Select Size):
1 KG (Free Delivery + Wooden Spoon)
1
check_circle
100% روایتی بلویا ہوا دیسی گھی
check_circle
بغیر کیمیکل اور ملاوٹ سے پاک
check_circle
کیش آن ڈیلیوری (Cash on Delivery)
check_circle
ہیلپ لائن: 0311 6084180
گائے کے دیسی گھی کے طبی اور غذائی فوائد (Nutrition & Health Benefits)
✨ جلد اور بالوں کی چمک
وٹامن A، E اور D سے بھرپور جو جلد کو تروتازہ اور بالوں کو جڑوں سے مضبوط بناتے ہیں۔
🧠 دماغی نشوونما اور یادداشت
بچوں کے دماغ کی نشوونما اور اعصابی کمزوری کیلئے قدرتی ٹانک۔
🌿 نظامِ ہاضمہ اور قبض سے نجات
آنتوں کی صفائی اور نظام انہضام کو طاقت بخش کر دائمی قبض ختم کرتا ہے۔
👃 بند ناک اور نزلہ زکام
نیم گرم دیسی گھی کے چند قطرے ناک میں ڈالنے سے بند ناک اور الرجی فوری کھل جاتی ہے۔
استعمال کا طریقہ (Recommended Usage)
صبح ناشتے میں ایک چمچ خالص دیسی گھی گرم دودھ، چائے یا پراٹھے میں استعمال کریں۔ روزانہ معتدل مقدار میں استعمال جسمانی قوت اور قوتِ مدافعت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے۔
Original Cow Desi Ghee
PKR 2,900 (1 KG)