100% Organic Pure Desi Ghee & Sidr Honey khalisnaturals.com
Khalis Naturals
KHALIS NATURALS
100% ORGANIC • BILONA
Home Shop All Pure Cow Desi Ghee Wild Forest Honey Our Heritage Our Quality & Purity Recipes Organic Journal Contact & Concierge Track My Order
chat WhatsApp: +92 311 6084180
Official Website: khalisnaturals.com
Home > Shop > Khalis Royal Immunity Combo (1KG Cow Ghee + 1KG Beri Honey)
Khalis Royal Immunity Combo (1KG Cow Ghee + 1KG Beri Honey)
FREE EXPRESS DELIVERY + FREE GIFTS 100% PURE & LAB TESTED
Thumbnail 1
Thumbnail 2
Thumbnail 3
Thumbnail 4
verified
حکومتی فوڈ اتھارٹی معیارات کے مطابق تصدیق شدہ
Manufactured By: A.H Dairy Products, Multan | License: MTN/R-B/81529674
Family Mega Savings Combo

Khalis Royal Immunity Combo (1KG Cow Ghee + 1KG Beri Honey)

★★★★★
4.9 / 5.0 (520+ تصدیق شدہ پاکستانی فیملیز کا اعتماد)
PKR 6,800 ✓ FREE EXPRESS DELIVERY + FREE GIFT

👑 ہمارا سب سے مقبول فیملی ویلیو پیک! ✔️ 1 KG Khalis Organic Cow Desi Ghee (اصلی دیسی گھی) ✔️ 1 KG Khalis Pure Wild Beri Honey (بیری کا خالص شہد) 🎁 FREE Handcrafted Wooden Spoon + Wooden Honey Dipper 🚚 FREE Fast Nationwide Express Delivery 💰 Save Rs. 600 with Special Bundle Discount
قدرتی گائے کے دودھ سے روایتی بلوئی دہی سے تیار کردہ خالص دیسی گھی اور بیری کا جنگلی شہد۔ 100% گارنٹی شدہ ملاوٹ سے پاک، خوشبودار اور دانے دار۔

Quantity (تعداد):
1
chat ORDER VIA WHATSAPP (0311 6084180)
local_shipping 2–3 دن میں ایکسپریس کوریئر
payments کیش آن ڈیلیوری کی سہولت
verified 100% خالص نہ ہونے پر رقم واپس
support_agent ہیلپ لائن: 0311 6084180

خالص پن کی ضمانت — روایتی بیدک طریقہ

خالص نیچرلز دیسی گھی مکھن کو براہ راست آگ پر پگھلا کر نہیں بنایا جاتا بلکہ گائے کے تازہ دودھ کی پہلے دہی جمائی جاتی ہے، پھر روایتی مدھانی (Wooden Bilona) سے مکھن نکالا جاتا ہے اور دھیمی آنچ پر تپا کر دانے دار اور معطر گھی تیار ہوتا ہے۔ یہ گھی ہضم میں بے حد ہلکا اور زود ہضم ہوتا ہے۔

1. تازہ گائے کا دودھ

صرف قدرتی چارہ کھانے والی دیسی گایوں کا صاف ستھرا دودھ۔

2. دہی اور مکھن

مٹی کے برتنوں میں دہی جما کر روایتی بلوئی کے ذریعے مکھن کی علیحدگی۔

3. دھیمی آنچ پر پکائی

دھیمی آنچ پر پانی کا اخراج تاکہ تمام قدرتی وٹامنز اور خوشبو محفوظ رہے۔